ادرک کے طبی فوائد، ادرک سے بیماریوں کا علاج

ادرک کے طبی فوائد، ادرک سے بیماریوں کا علاج

ادرک بادی کو دور کرتا ہے

فالج، جوڑوں کا درد، بلغمی کھانسی، اور لقوہ میں مفید ہے

زکام،موٹاپا اورجگر کی کمزوری کو دور کرتا ہے

ادرک کا رس نیم گرم کر کے کان میں ڈالا جائے تو کان کا درد ختم ہو جاتا ہے

ادرک کا مربہ پیٹ درد ختم کرتا ہے

ادرک سردی کی شدت کو کم کرتا ہے

زکام میں اگر ادرک والی چائے پی جائے تو زکام ختم ہو جاتا ہے

ادرک کے پانی کو اگر شہد میں ملا کر کھایا جائے تو کھانسی کو آرام آجاتا ہے

دل کی بیماریوں میں ادرک نہایت مفید ہے