ایسا جادوئی تیل کے سر کے بال گرنا فوری بند اور نئے بال آنا شروع

ایسا جادوئی تیل کے سر کے بال گرنا فوری بند اور نئے بال آنا شروع

اسلاموعلیکم دوستو

اگر آپ کے بال تیزی سے گر رہے ہیں اور آپ اس مسئلے سے بہت پریشان ہیں تواب آپ کواور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو گھر میں تیار کیا جانے والا ایک ایسا جادوئی تیل بنائیں گے جس کے استعمال سے آپ کے بالوں کے تمام مسائل کا خاتمہ ہوجائے گا

تو دوستو آپ کو کرنا یہ ہے کے ایک بڑا کپ خشک کڑی پتہ کا لینا ہے

اور 3 کپ  ناریل کا تیل لے لینا ہے

اب ایک گرینڈر میں خشک کڑی پتےاور 4 کھانے کے چمچ ناریل کا تیل ڈال کر اس کا پیسٹ بنا لیں پانی ہر گز استعمال نا کریں

اور اب ایک سٹیل کا پین لے کر اس میں 3 کپ ناریل کا تیل ڈالیں گے اور اس میں ناریل کا پیسٹ ڈال کر اچھے طریقے سے مکس کر لیں اور اب اس کو ہلکی آنچ پر 12 سے 15 منٹ تک پکائیں آگ کو تیز ہر گز نہیں کرنا 15 منٹ پکانے کے بعد اس تیل کو ٹھنڈا ہونے کے لئے 30 سے 40 منٹ کے لئے رکھ دیں

تیل کو ٹھنڈا ہونے کے بعد کسی بوتل میں چھان لیں اور اس میں 2 وٹامن ای کے کیپسولز ڈال کر اچھے سے مکس کر لیں لو جی آپ کا جادوئی تیل تیار ہے  اب اس کو لگائیں اور جادو دیکھیں

شکریہ۔