دانتوں میں لگے کیڑے اور دانتوں کے درد کا آسان علاج

دانتوں میں لگے کیڑے اور دانتوں کے درد کا آسان علاج

خآلص سرسوں کا تیل چار کھابے کا چمچ

پھٹکڑی کا پائوڈر ایک چائے کا چمچ

لونگ پیس کر اس کا پائوڈر ایک چائے کا چمچ

تینون چیزوں کو ملا کر رکھ لیں اور روز اس اآمیزہ کو اپنے دانتوں کو لگائیں ایک گھنٹے کے لئے اس کو دانتوں میں لگا رہنے دیں  ایک گھنٹے بعد دانتوں کو اچھے سے دھو لیں اس آمیزہ کو لگانے سے منہ میں جو پانی آئے گا اس کو تھوکتے جائیں اس عمل کو کرنے سے 14 دن کے اندر دانت کے کیڑے اور درد مکمل ختم ہو جا گا انشا ء اللہ