روکھے سوکھے بالوں کو بنائیں ریشم کی طرح نرم و ملائم اور چمک دار

روکھے سوکھے بالوں کو بنائیں ریشم کی طرح نرم و ملائم اور چمک دار

روکھے سوکھے بالوں کو ریشم کی طرح نرم اور ملائم بنانے کے لئے نہایت ہی آسان اور گھریلو نسخہ جس کے صرف ایک بار استعمال سے  آپ کے بال نہایت خوبصورت ںظر آئیں گے کے آپ خود حیران رہ جائیں گےتو آئیے جانتے ہیں کے وہ نسخہ ہے کیا؟

ایک شیشے کی پیالی لے لیں اس میں

اس میں دو چمچ زیتون کا تیل ڈالیں

ایک چمچ سفید سرکہ ڈالیں

اور ایک انڈے کو اچھے سے پھینٹ لیں

اگر آپ کے بال لمبے ہیں تو پورا انڈا ڈالیں اگر چھوٹے ہیں تو آدھا انڈا استعمال کریں

ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح پھینٹ کر مکس کر لیں اور اس ماسک کو بالوں پر جڑوں سے لیکر سروں تک اچھے سے لگائیں  لگانے کے بعد بالوں میں اچھے سے کنگھا کر لیں تاکہ ماسک تمام بالوں پر اچھے سے لگ جاے اور اس ماسک کو بالوں میں آدھے گھنٹے تک لگا رہنے دیں ماسک لگانے کے بعد  بالوں کو کسے کپڑے سے لپیٹ لیں آدھے گھنٹے بعد بالوں کو کسی اچھے شیمپو سے دھو لیں آپ کے بال بہت نرم اور ملائم ہو جائیں گےنسخہ پسند آئے تو پوسٹ کو آگے شئیر ضرور کریں

شکریہ۔