سفید اور گرے بالوں کو ہمیشہ کے لئے کالا کریں

سفید اور گرے بالوں کو ہمیشہ کے لئے کالا کریں

اسلام و علیکم دوستو

اگر آپ کے بال سفید یا گرے ہیں اور آپ ین سے بہت پریشان ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں میں آپ کے لئے لائی ہوں ایک ایسا نسخہ جس کے کچھ دیر کے استعمال کے بعد آپ کے بال جڑوں سے کالے آنا شروع ہوجائیں گے اور آپ کے بال لبے اور گھنے بھی ہو جائیں گے  تو آئیے جانتے ہیں نسخہ

سوکھے ہوئے آملہ لے کر ان کو پیس کر پا وڈر بنا لیں یا بازار سے آملہ پاوڈر لے لیں  اور آدھا کپ سرسوں کا تیل لے لیں اب آملہ پاوڈر کو سرسوں کے تیل میں ڈال کر ہلکی آنچ پر دس منٹ پکائیں  اور اتنا پکائیں ک آملہ پاوڈر کالا ہو جائے اور پھر اس آمیزہ کو ٹھنڈہ ہونے رکھ دیں اور ٹھنڑا ہونے پر کسی بوتل میں ڈال لیں اور ہفتے میں 4 بار اس کو بالوں کی جڑوں میں لگائیں انشااللہ آپ کے بال جڑوں سے کالے آنا شروع ہو جائیں گے

اس کے ساتھ آپ نے ایک اور کام کرنا ہے آپ نے آملے کا مربہ لے آنا ہے اور روز اس کا ایک پیس نہار منہ یا دن میں کسی بھی وقت کھا لیں

شکریہ۔