گرمیوں میں کالے پاوں کو بنائے گورا چٹا بنائیں صرف 10 منٹ میں

ناظرین جیسا کےآپ سب جانتے ہیں کے گرمیوں میں  پاٰوں کی رنگت  کالی ہوجاتی ہے اور پاوں پر جوتوں کی وجہ سے کالے نشان بھی پر جاتے ہیں اور وہ آسانی سے ختم بھی نہیں ہوتے چہرے اور ہاتھ کی نسبت پاوں کی جلد کو گورا کرنا نہایت مشکل کام ہے تو آج میں آپ کو ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہی ہوں جس سے آپ کے پاوں صرف 10 منٹ میں گورے ہو جائیں گے تو چلیں نسخہ شروع کرتے ہیں

لال ٹماٹر کا پیسٹ ایک چمچ

میٹھا سوڈا آدھا چائے کا چمچ

سیون ہربل ابٹن کریم آدھا چائے کا چمچ

سنگترے کے سوکھے ہوئے چھلکوں کا پاوڈر آدھا چائے کا چمچ

ایک شیشے کی پیالی میں ان تمام اجزا کو ملا کر اچھی طرح سے یکجان کر لیں پاوں کو کسی اچھے صابن سے اچھے سے دھو لیں اورپھر اس پیسٹ کو مسلتے ہوئے اچھے سے پورے پاوں پہ لگا لیں اور جب یہ پیسٹ سوکھنے لگے تو رگڑ رگڑ کر پاوں سے اتار دیں  اور نیم گرم پانی سے پاوں کو دھو لیں  اگر آپ کو یہ نسخہ پسند آئے تو اس پو سٹ کو شیئر کریں

شکریہ۔