گرمیوں کے موسم میں جلد کی حفاظت کے آسان طریقے

skin treatment in summer

اسلام وعلیکم دوستو

آپ سب جانتے ہیں کے گرمیوں کی جلساتی ہوئی دھوپ ہمیں کتنانقصان پہنچاتی ہے اور ان میں سب سے نقصان ہمارے چہرے اور ہاتھوں کی جلد کو ہوتا ہے ایسے میں ہماری جلد ہماری توجہ چاہتی ہے ایسے میں ہم آپ کو کچھ ایسے طریقے بتائیں گے جو آپ کی جلد کو چمک اور رعنائی بخشیں گے

کچ خالص دودھ کو تھوڑی دیر چہرے اور ہاتھوں پر رگڑنے کے بعد پانی سے منہ دھو لیں

یا

کچے دودھ کو فریج میں رکھ دیں اور جب مکمل ڈھنڈا ہو جائے تو اس کے اوپر بالائی کی ایک تہ آجائے گی اس تہ کو اتار کر چہرے پر 15 سے 20 منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر سادہ پانی سے منہ دھو لیں
یا

ہاتھوں اور چہرے پر لیموں رگڑنے سے بھی جلد دنوں میں نرم ملائم اور فریش  نظر آنے لگے گی

گرمیوں میں جلد کو نرم اور فریش رکھنے کا اس سے بہتریں طریقہ اور کوئی نہیں صرف 5 دن اس کو ضرور استعمال کر کہ دیکھیں

شکریہ