گھٹنوں کے درد کانہایت آسان اور آزمودہ ںسخہ

گھٹنوں کے درد کانہایت آسان اور آزمودہ ںسخہ

نسخہ ملاحظہ فرمائیں

ایک پاوگوند کیکر

ایک چھٹانک گوند کتیرہ

دونوں کو گراینڑر میں باریک پیس لیں

پھر حسب ضرورت گھی ڈال کر اتنا ہی بھونیں کہ صرف براون ہو جائے

خوراک

ایک چمچ دوا گرم گرم دودھ میں تھوڑی تھوڑی کر ک ڈال کر اچھی طرح حل کر لیں اور کھانے کے دو گھنٹے بعد لیں

شکریہ۔