آج صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر مودی سے ملاقات کریں گے

امریکی صدر دونلڈٹرمپ آج نریندر مودی سے پیرس میں ملاقات کریں گےجس میں وہ مودی سے مسئلہ کشمیر کی کشیدگی کم کرنے کے لئی بازپرس کریں گے

اس ملاقات میں صدر ٹرمپ  نریندر مودی سے وادی کشمیر سے کرفیو ہٹانے کا مطالبہ کریں گے اور مسلہ کشمیر کو حل کرنے کے لئے نریندر مودی پر مزاکرات کرنے کے لئے زور ڈالیں گے اور جاننا چاہتے ہیں کے اس خطے کی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے مودی کے پاس کیا منصوبہ ہے

اس سے پہلے بھی دونلڈ ٹرمپ کشمیر کی تباہ کن صورتحال کے حل کے لئے  ثالثی کی پیشکش کر چکے ہیں پیرس میں نریندر مودی کے دورے کے دوراں پاکستانی کمیونٹی اور مقامی افراد نے ایفل ٹاور میں ہونے والے اس اجلاس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بھارت دہشت گرد ملک کے نعرے لگائے