مقبوضہ کشمیر میں نماز کے بعد جنازوں پر بھی پابندی لگادی گئی

مظلوم کشمیریوں پر ایک اور ظلم اب نماز کے بعد کشمیر میں جنازوں کی شرکت  پر بھی پابندی لگا دی گئی

عالمی میڑیا نےاس بات کی تصدیق کی ہے کے کشمیر میں 21 دنوں میں 500 جگہ پر احتجاج کیا گیا فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں سینکڑوں شہری زخمی ہو چکے ہیں اور 5 اگست سے اب تک 1350 مظاہرین کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور ان حالات پر قابوپانے کی تمام کو ششیں ناکام ہو چکی ہیں قابض فورسسز  عواکو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کی شیلنگ کر رہی ہے

عرب میڑیا کے مطابق کشمیری عوام کے باہر نکلنے پر پابندی اور موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند ہے  اس بلیک آئوٹ کی وجہ سے سیکیورٹی فورسسز کو بھی معلومات دیہاتی علاقوں سے لینی پڑ رہی ہیں