پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نےصوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کو ہاٹ میں گیس اور تیل کا بڑا  ذخیرہ  دریافت کر لیا

تیل اور گیس کے اس نئے ذ خیرے کے لئے  3  ہزار 200 فٹ کھدائی  کی گئی کپنی کے مطابق اس ذخیرے سے روزانہ کی بنیاد پر1 کرو ڑ 27 لاکھ مکعب  فٹ گیس اور 240  بیرول تیل نکلنے کی توقع ہے

تجزیہ کاروں کے مطابق  10 روز میں تیل اور گیس کے ذخیرے کی تلاش میں یہ دوسری بڑی کامیابی ہے  اگر تیل اور گیس  کے ذخیروں کی دریافت ایسے ہی جاری رہی  تو پاکستان کا انحصار درآمدی تیل اور گیس پر کم ہو جائے گ جس سے پاکستان  کے زرمبادلہ کی بچت ہو گی