کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی

کامیاب جوان پروگرام کو محفوط بنانے کے لئے  نادرا کے اشتراک سے خصوصی  پورٹل تیار جس کی وجہ سے گھوسٹ افراد کسی طور درخواست نہیں دے سکیں گے

اس خاص پورٹل کی وجہ سے کوئی بی جعلی درخوست نہیں دے سکے گا اور ایک سے زیادہ درخواست دینے والا نادرا کے نظام کے تحت فوری پکڑا جائے گ

درخواست گزار گھر بیٹھ کر بینک کی ویب سائٹ سے فارم فل کریں گے درخواست گزار کی آسانی کے لئے فارم کو نہا یت آسان اور مختصر بنایا گیا ہے تا کہ درخواست گزار کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نا کرنا پڑے

نادرا کےساتھ اشتراک کی وجہ سے کسی بھی درخواست کا سٹیٹس کسی بھی وقت شاخنی کارڈ کی مدد سے معلوم کیا جا سکتا ہے

ایک سے زیادہ درخواست سےدینے والے کو فوری ٹریک کر کے بلیک لسٹ کر دیا جائے گا

شکریہ