Gold prices rose to the highest level in history سونے کی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

فی تولہ سونے کی قیمت100 روپے اضافے کے بعد اپنی بلند ترین سطح  89 ہزار 100 روپے تک جا پہنچی

دس گرام سونے کی قیمت  میں 87 روپے کا اضافہ ہوا جس ک بعد دس گرام سونے کی قیمت 76 ہزار 390 روپے ہو گئی

جبکہ عالمی منڈی میں سونا 1 ڈالر سستا ہوا جس کے بعد عالمی منڈی میں سونا 1530 ڈالر فی اونس کا ہو گیا